اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکہ

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکہ ہوا ہے، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی ٹیموں کو موقع پر طلب کرلیا گیا ہے۔
تاحال دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا پتہ نہیں چل سکا ہے .
دھماکے کی نوعیت کو چیک کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں