پیپلز پارٹی وفا کی علامت ھے;حاجی ریاض، چوہدری ضمیر

ڈونگی(ورلڈ ویوز اردو) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رھنما حاجی ریاض گلشن,چوھدری ضمیر بجاڑ حوالدار اظھر حسین نے صحافیوں بات کرتے ھوۓ کہا ھیکہ پیپلز پارٹی وفا کی علامت ھے۔اس کی بنیادوں میں شھیدوں کا لہو شامل ھے۔اور یہ چراغ ھمیشہ جلتے رھیں گے۔پیپلز پارٹی 25 جولائی کو آزادکشمیر بھر میں تاریخی فتح حاصل کرے گی۔اور 25 جولائی کا سورج فتح کی نوید لاۓ گا۔ڈونگی پیپلز پارٹی ولید انقلابی ایڈووکیٹ اور چوھدری محمد یسین کے ساتھ سکہ بند کھڑے ھیں۔ھم شھید بی بی اور مطلوب انقلابی شھید کے مشن کو جاری رکھیں گے۔حاجی مبارک,نبیل احمد,چوھدری سرفراز نورداد,معروف پی پی,رئیس اعظم,چوھدری خالد اقبال,چوھدری تاج کٹاریہ,حاجی محمد الطاف,محمد فاروق,ظہیر عبدل,فرید گل,نعیم بجاڑ نے بھی اپنے خیالات کا اظھار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں