جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ کی مرضی ہوگی تو یہ جوڑی بھی بن جائے گی

اسلام آباد ( ورلڈ ویوز اردو)
سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے گھر والوں نے انکی بیٹی کے رشتے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کہ دونوں خاندان رابطے میں ہیں، جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور اگر اللہ تعالی کی مرضی ہوگی تو یہ جوڑی بھی بن جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں