پاکستان میں کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے طبی عملہ ہچکچاہٹ کا شکار

اسلام آباد (ورلڈ ویوز اردو) پاکستان میںمہلک کرونا وائرس کی وکیسین پہنچ چکی ہے ، یہ ویکسین چائنہ نے مقامی طور پر تیار کی جس کی پانچ لاکھ خوراکیں پاکستان کو عطیہ کی گئی ہیں۔ یہ ویکسین ابتدائی طور پر فرنٹ لائن طبی عملے کو لگائی جا رہی ہے مگر طبی عملے کے کچھ ارکان یہ ویکسین لگوانے میں ہچکچاہٹ کا مطاہرہ کر رہی ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ یہ ویکسین لگوانے والوں کی فہرست میں اپنا اندراج نہ کروائیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ کہیں حکومت ہم پر اس ویکسین کا تجربہ نہ کر رہی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں