پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی ‘پارٹی’ ویڈیو کے سرحد پابھی چرچے، شاہد کپور بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔

اسلام آباد (ورلڈ ویوز اردو)
گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا بھی ‘پارٹی گرل’ کی ویڈیو سے متاثر ہوئے تو آج اداکار شاہد کپور نے بھی اس ویڈیو کاری میک شیئر کر دیا۔انسٹاگرام ہینڈل پر شاہد کپور نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ راشی، راج اور ڈی کے کے ساتھ ایک ویب سیریز کے سیٹ پر موجود ہیں۔ اس ویڈیو میں سیٹ پر موجود دیگر افراد بھی شاہد کپور کے ساتھ ‘پاری ہو رہی ہے’ ویڈیو کو ریکارڈ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں