اسلام آباد (سٹی رپورٹر)خواجہ شمس کو چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی کا ایڈوائزربننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنی حکومت کا سفر کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے. راجہ سبیل،علی ضامن.پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر کے صدر راجہ سبیل اور یوتھ ونگ کے رہنما علی ضامن نے خواجہ شمس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ شمس انسان دوست شخصیت ہیں اور وہ پارٹی کے کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ خواجہ شمس پارٹی اور کارکنان کے مسائل کو حل کر نے کے لئے تما م وسا ئل بروئے کار لا ئیں گے ۔اس طرح پارٹی کارکنوں اور قیادت کے درمیان رابطے مضبوط ہوں گے.خواجہ شمس پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن ہیں. خواجہ شمس کارکنان کے ساتھ ملکر آپ پارٹی کی مضبوطی و منظم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے، پارٹی قیادت نے مناسب انداز میں مشاورت کی ساتھ جو فیصلے کیے قابل تحسین ہیں، ہمارا مقصد صرف عہدوں کا حصول نہیں ہونا چاہیے بلکہ ایمانداری کے ساتھ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنا اور اپنی ذمہ داری کو بطریق احسن نبھا نا ایک اچھے سیاسی کارکن کی اصل پہچان ہے. خواجہ شمس میں یہ تمام باتیں موجود ہیں.خواجہ شمس نے مشکل وقت میں بھی تحریک انصاف کا ساتھ نا چھوڑا. آج تحریک انصاف ایک عوامی طاقت بم کر سامنے آ گئی ہے. انہوں نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ وزیر ا عظم عمران خان کے وژن کو عام کرنے کے لئے اپنی تمام تر توجہ مرکوز کر دیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی مثبت اور مدبرانہ پالیسیوں کی بدولت ملک مسائل کی دلدل سے باہر نکل آیا ہے۔ بہت جلد پاکستان حقیقی ایشیئن ٹائیگر بن جائے گا.
سات سالوں تک پی ٹی آئی آزادکشمیر کو ون مین شو بنائے رکھا گیا لیکن اب وزیراعظم پاکستان کی ہدایات واضح ہیں:تنویر الیاس
عمران خان نے بیرسٹر سلطان کو انتخابی مہم کے لیے واضح حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائینگے :تنویر الیاس
سردار تنویر الیاس خان اور علی امین گنڈا پور نے پارٹی کے چیف آرگنائزرسیف اللہ نیازی کے ساتھ ملکر آزاد کشمیرکے آمدہ انتخابات کے لئے حکمت عملی طے کرلی۔
حلقہ ڈڈیال ن لیگ کا ساڑھے چار سالہ دور، مسعود خالد نےانتقامی سیاست کو پروان چڑھایا۔
سینٹورس : یوتھ ونگ کی تقریب، بیرسٹر سلطان کی تصویر غائب، یوتھ ونگ کا آفیشل موقف سامنے آگیا ۔
عوامی خدمت کا جذبہ سیاست میں لیکر آیا، مثبت سوچ کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے؛ آصف حنیف کیلوی۔
بیرسٹر سلطان قابل احترام ہیں، میں انکے لیے خطرہ نہیں ہوں؛ ماجد خان
سردار تنویر الیاس کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔