راولپنڈی(ورلڈ ویوز اردو) تھانہ چونترہ کی حدود میال گاؤں میں 10 افراد قتل، 4 خواتین 3 مرد اور 3 بچے شامل. تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ میں فائرنگ کا معاملہ سی پی او راولپنڈی موقعہ کے لئے روانہ ہو گئے.ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی صدر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقعہ پر موجود ہیں.ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اظہر، نذر, امتیاز گروپ اور رب نواز گروپ کے مابین پیش آیا. ابتدائی تحقیقات کے مطابق وجہ تنازعہ چند روز قبل میال گاؤں میں خاتون کا قتل اور دیرینہ دشمنی کا ہے.فائرنگ کے نتیجہ میں 05 خواتین اور 04 بچے جانبحق ہوۓ ہیں جبکہ تین بچے بھی زخمی ہوۓ ہیں.
قتل ہونے والی خواتین میں سلیم اختر، نثار بی بی،سدرہ بی بی، ازرام بی بی، عابدہ شاہین شامل ہیں۔
قتل ہونے والی بچیوں میں ایمان فاطمہ، صبیحہ، فرحان شامل ہیں۔
زخمیوں میں نورفاطمہ، عثمان اور ابراہیم شامل ہیں۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ مقتولین کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کرنے کے لئے موقعہ پر موجود ہے.واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی.آخری اطلاعات تک سی پی او ڈی آئی جی احسن یونس مزید نفری لے کر موقع پر پہنچے، پولیس نے علاقہ کا محاصرہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔
سات سالوں تک پی ٹی آئی آزادکشمیر کو ون مین شو بنائے رکھا گیا لیکن اب وزیراعظم پاکستان کی ہدایات واضح ہیں:تنویر الیاس
عمران خان نے بیرسٹر سلطان کو انتخابی مہم کے لیے واضح حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائینگے :تنویر الیاس
سردار تنویر الیاس خان اور علی امین گنڈا پور نے پارٹی کے چیف آرگنائزرسیف اللہ نیازی کے ساتھ ملکر آزاد کشمیرکے آمدہ انتخابات کے لئے حکمت عملی طے کرلی۔
حلقہ ڈڈیال ن لیگ کا ساڑھے چار سالہ دور، مسعود خالد نےانتقامی سیاست کو پروان چڑھایا۔
سینٹورس : یوتھ ونگ کی تقریب، بیرسٹر سلطان کی تصویر غائب، یوتھ ونگ کا آفیشل موقف سامنے آگیا ۔
عوامی خدمت کا جذبہ سیاست میں لیکر آیا، مثبت سوچ کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے؛ آصف حنیف کیلوی۔
بیرسٹر سلطان قابل احترام ہیں، میں انکے لیے خطرہ نہیں ہوں؛ ماجد خان
سردار تنویر الیاس کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔