راولپنڈی (ویب ڈیسک) ہم جنس پرستوں کے جوڑے نے دھوکا دہی سے آپس میں شادی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق لڑکی نے لڑکا بن کراپنی دوست سے شادی کر لی
عاصمہ بی بی نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کی۔
عاصمہ بی بی نے شادی کیلئے اپناشناختی کارڈ تبدیل کروا کر نام آکاش رکھ لیا
دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی ۔
نیہا علی کے والد نے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی۔عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو طلب کر لیا، نکاح نامہ بھی کنونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی وارڈ نمبر10میں رجسٹرڈ ہوا، دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔
عدالت نے ایس ایچ او ٹیکسلا اور دونوں لڑکیوں کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 15 جولائی کو طلب کر لیا ہے
سات سالوں تک پی ٹی آئی آزادکشمیر کو ون مین شو بنائے رکھا گیا لیکن اب وزیراعظم پاکستان کی ہدایات واضح ہیں:تنویر الیاس
عمران خان نے بیرسٹر سلطان کو انتخابی مہم کے لیے واضح حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائینگے :تنویر الیاس
سردار تنویر الیاس خان اور علی امین گنڈا پور نے پارٹی کے چیف آرگنائزرسیف اللہ نیازی کے ساتھ ملکر آزاد کشمیرکے آمدہ انتخابات کے لئے حکمت عملی طے کرلی۔
حلقہ ڈڈیال ن لیگ کا ساڑھے چار سالہ دور، مسعود خالد نےانتقامی سیاست کو پروان چڑھایا۔
سینٹورس : یوتھ ونگ کی تقریب، بیرسٹر سلطان کی تصویر غائب، یوتھ ونگ کا آفیشل موقف سامنے آگیا ۔
عوامی خدمت کا جذبہ سیاست میں لیکر آیا، مثبت سوچ کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے؛ آصف حنیف کیلوی۔
بیرسٹر سلطان قابل احترام ہیں، میں انکے لیے خطرہ نہیں ہوں؛ ماجد خان
سردار تنویر الیاس کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔