نازیبا ویڈیوکیس :دانیا شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

عدالت نے عامرلیاقت کی نازیباویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمہ دانیا شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ کراچی کی مقامی عدالت میں مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار عامر لیاقت ..مزید پڑھیں

وزیر اعلٰی پنجا ب کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے گورنر پنجاب کے حکم اور نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پرویز الٰہی نے درخواست میں بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور چیف سیکرٹری گورنر کو فریق بنایا ہے جب ..مزید پڑھیں

نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ..مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، کل پنڈی جلسہ ملتوی کردیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب پنڈی سے الیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی۔رانا ثناء اللّٰہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان راولپنڈی میں اجتماع ..مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف بننے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس 27 اپریل 2023 کو ریٹائرڈ ہو رہے تھے۔ کور ..مزید پڑھیں